صفحات

بدھ، 10 اپریل، 2013

Dubai

دبئی میں سا ڑھے چا ر کر وڑ پھو لو ں سے مہکتا دنیا کا سب سے بڑا با غ
دبئی …رنگیں بکھیرتے اورخوشبو پھیلا تے پھول ہر جگہ کو خوبصورت بنادیتے ہیں اور جب سا ڑھے چا رکر وڑ پھول ایک سا تھ لہرائیں تو ذرا سو چیے کیا نظا رہ ہو گا ۔
دبئی میں رنگوں اور خوشبوؤ ں سے بھرےMiracle Garden نامی دنیا کے سب سے بڑے با غ کے نظا روں نے دیکھنے والوں کے دل جیت لیے ہیں ۔
بہترہزار کلو میٹر کے وسیع و عریض رقبے پر پھیلے اس با غ میں پھولوں سے خوبصورت اور منفرد مجسمے، بار ہ دریاں تخلیق کر کے ایسی آرا ئش کی گئی جس نے با غ کی خوبصو رتی میں چا ر چاند لگا دیئے ہیں ۔
دنیا کے اس سب سے بڑ ے با غ میں ایک کلومیٹر طویل دیوار کو ہزاروں سے پھو لوں سے سجا یا گیا جبکہ یہاں ہزاروں پھو لوں سے دنیا کی سب سے بڑی گھڑی بھی بنا ئی گئی ہے ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں