صفحات

بدھ، 10 اپریل، 2013

Bangladesh' news

بنگلادیش ، 18جماعتی اتحادکی اپیل پر ہڑتال توہین رسالت قانون نافذکرنیکا مطالبہ

ڈھاکا(اے ایف پی)بنگلادیش میں 18جماعتی اپوزیشن اتحاد کی اپیل پر منگل کو اپنے سینئر رہنماؤں کی گرفتاری کے خلاف ملک میں عام ہڑتال کی گئی جبکہ اس موقع پر مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں نے مطالبہ کیا کہ ملک میں توہین رسالت کے قانون کو نافذکیا جائے۔
اے ایف پی کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ منگل کو ملک میں عام ہڑتال کے موقع پر تازہ پرتشددواقعات کے دوران بوگرہ شہر میں ایک ٹرک ڈرائیور اس وقت ہلاک ہوگیا جب اپوزیشن کے کارکنوں نے گاڑی نہ روکنے پر اس پر پتھراؤ کیا ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں