صفحات

بدھ، 10 اپریل، 2013

Sindh سندھ میں پیپلزپارٹی کے ٹکٹ خاندانوں میں بٹ گئے

کراچی…اندھا بانٹے ریوڑیاں اپنے اپنوں کو، لیکن پیپلزپارٹی سندھ نے یہ محاورہ سچ کردکھایا، اورپارٹی کے صوبائی صدر قائم علی شاہ نے آج سندھ کے قومی و صوبائی حلقوں کیلئے اُمیدواروں کااعلان کیا۔
سندھ میں پیپلزپارٹی کے ٹکٹ خاندانوں میں بٹ گئے، صدر زرداری کی دو بہنیں فریال تالپور، اور عذرا پیچوہو، ایک بہنوئی، منہ بولے بھائی، پارتی کے سینئر رہنما ء امین فہیم ، ان کا بیٹا، اور بھائی ، صدر کے پرانے دوست ڈاکٹر ذوالفقارمرزا کی اہلیہ اسپیکر قومی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا اور ان کے بیٹے ، خورشید شاہ اور ان کے بھتیجے سمیت لاتعداد رشتہ داروں دوستوں کو الیکشن ٹکٹ دیئے گئے ہیں۔



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں