صفحات

بدھ، 10 اپریل، 2013

Election Commotion of Pakistan

الیکشن کمیشن نے آزاد امیدواروں کیلئے انتخابی نشان مختص کر دیئے
اسلام آباد…سیاسی جماعتیں تو اپنے انتخابی نشانات لے چکی ہیں ، اب جو باقی بچے تھے ، الیکشن کمیشن نے آزاد امیدواروں کے لیے مختص کر دیئے ہیں ، ان میں ہیں مرغی، مگرمچھ، بکری، خرگوش ، زرافہ، گائے، ہدہد، باراسنگھا، جنریٹر، چوڑیاں، ڈھول ، ڈریسنگ ٹیبل، پریشر ککر، ٹوتھ برش، آڈیو کیسٹ، استری، ہلمٹ، ٹوکری، مٹکا ، سوٹ کیس، گڑھی، اسٹیپلر رینچ، باجا اور غبارے شامل ہیں۔
آزاد امیدواروں کو اب انہی میں سے کوئی انتخابی نشان اپنے لیے چْننا ہو گا۔



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں