صفحات

بدھ، 15 مئی، 2013

Mirpur District Bar association Waseem Hussain Advocate

ممبر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میرپور اور
سابق وائس چیئرمین میونسپل کارپوریشن و کونسلر بلدیە میرپور آزاد کشمیر ماسٹر عبدالحمید کے فرزند وسیم حسین ایڈووکیٹ کا شمار ضلع میرپور کے قابل ترین وکلاۂ میں ھوتا ہے
وسیم حسین ایڈووکیٹ نے اپنی محنت لگن ،اعلئ تعلیم اور ایمانتداری کی بدولت کامیابی و کامرانی کی جانب گامزن ہیں۔۔۔





کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں